-
ہندوستان میں ایک اور مسجد کو مندر قرار دینے کی کوشش
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت اور اس کی جگہ رام مندر بنانے کے بعد ایک اور تاریخی مسجد کو اسی انجام سے دوچار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔
-
دہلی میں انہدامی کارروائی جاری، مزید عمارتیں مسمار کر دی گئیں
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲دہلی میونسپل کارپوریشن نے انہدامی کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج جنوب مشرقی دہلی کے علاقے مدن پور کھادر میں انہدامی کارروائیاں انجام دیں۔
-
حکومت کے امتیازی سلوک اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں عوام نے ملک میں حکومت کے امتیازی سلوک اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان میں بی جے پی حکومت کو جھٹکا، عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ہندوستان میں عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی جس سے ہندوستان کی مرکزی حکومت کو ایک جھٹکا لگا ہے۔
-
موہالی دھماکہ ایک بزدلانہ حرکت ہے: عام آدمی پارٹی رہنما
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے رہنما اور ریاست دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پنجاب کے موہالی شہر میں ہوئے دھماکے کو ایسے لوگوں کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے جو اس ریاست میں امن وامان کی صورت حال خراب کرنا چاہتے ہیں۔
-
ہندوستان، مساجد کو اپنے لاؤڈ اسپیکر کی آواز کم کرنے پر مجبور کر دیا گیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴ہندوستان میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کی آزادانہ عبادت اور مذہبی اظہار کے حقوق کو پامال کرنے کی ایک اور کوشش کی گئی ہے۔
-
ہندوستان عوامی سطح پر بد امنی اور مذہبی منافرت کی طرف بڑھ رہا ہے: کانگریس پارٹی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اُس پر مذہبی منافرت اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
شاہین باغ علاقے میں انہدامی کارروائی علاقے کے لوگوں کو بدنام کرنے کی کوشش
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور کونسلر نے کہا ہے کہ شاہین باغ علاقے میں کوئی انکروچمنٹ نہیں ہے اور انہدامی کارروائی علاقے کے لوگوں کو بدنام کرنے کے لئے کی گئی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ہندوستان اور ہالینڈ کے نمائندوں کے درمیان سفارتی تکرار
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲جنگ یوکرین کے بارے میں نئی دہلی کی پالیسیوں پر ہالینڈ کے سفارتکار کی تنقید دونوں ملکوں کے نمائندوں کے درمیان سفارتی سطح پر تکرار ہونے کا باعث بن گئی۔
-
اقوام متحدہ میں ہندوستانی اور ڈچ سفارتکاروں میں لفظی نوک جھونک
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷اقوام متحدہ میں یوکرین جنگ کے تعلق سے نیدرلینڈ کے سفارتکار کی طرف سے نئی دہلی کی پالیسی پر تنقید، طرفین کے سفارتکاروں میں بحث کا سبب بنی۔