-
اقوام متحدہ میں ہندوستانی اور ڈچ سفارتکاروں میں لفظی نوک جھونک
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷اقوام متحدہ میں یوکرین جنگ کے تعلق سے نیدرلینڈ کے سفارتکار کی طرف سے نئی دہلی کی پالیسی پر تنقید، طرفین کے سفارتکاروں میں بحث کا سبب بنی۔
-
ہندوستان کا دعوی، پاکستانی ڈرون کشمیر میں داخل ہوا
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳ہندوستان نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ایک پاکستانی ڈرون طیارے کے پرواز کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
کورونا ہلاکتوں پر ڈبلیو ايچ او کی رپورٹ کے بعد راہل کا مودی پر شدید حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ہندوستانی حکومت پر کورونا سے ہوئی اموات کے صحیح اعداد و شمار چھپانے کا الزام ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی پر نفرت کے تنور میں سیاسی روٹیاں سیکنے کا الزام
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو پتہ ہے کہ ووٹ نفرت کی سیاست سےملتے ہیں، پھر چاہے گیس کا سلنڈر 1000 روپیے کا کیوں نہ ہو جائے۔
-
ہندوستان میں گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے حکومت سے گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آئی پی ایل دہلی نے حیدرآباد کو ہرا دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلس نے سن رائزرز حیدرآباد کو شکست دے کر پلے آف کے مرحلے کے لئے اپنی امیدوں کو برقرار رکھا ہے ۔
-
ہندوستان کے شہرجودھ پور میں کشیدگی برقرار
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پورمیں فرقہ وارانہ فساد کے بعد کشیدگی بدستور برقرار ہے ۔
-
ہندوستان میں گرمی اور مانسون سے مقابلے کی تیاریاں
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶ہندوستان میں گرمی کی موجودہ لہر اور مانسون سے پہلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
کشمیر میں تصادم ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳ہلگام میں عسکریت پسندوں کے خلاف ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔