-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
نوراتری تیوہار کے موقع پر دلی میں گوشت کی فروخت پر پابندی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳ساؤتھ دہلی میں نوراتری تیوہار Navratri کے موقع پر آج سے نہیں کھلیں گی گوشت کی دکانیں۔
-
ہندوستان اور آسٹریلیا کے تجارتی تعلقات میں توسیع
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹آسٹریلیا کے سرمایہ کاری کے وزیر ڈین ٹیہان نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے انڈس یونیٹی ایکتا پر دستخط کئے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستانی گندم کی امداد
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹ہندوستان نے افغانستان کے لئے گندم کی امداد کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد اور اس ملک کو گندم کی فراہمی سے متعلق خوراک کی عالمی تنظیم کے ساتھ ایک اور سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ہندوستان روس سے تیل کی خریداری جارے رکھے گا
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ نئی دہلی اپنے قومی مفاد کے تحت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا۔
-
راجیہ سبھا میں اپوزیشن رہنماؤں کا احتجاج
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے اراکین نے دواؤں کی قیمت میں اضافہ واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ کا ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت پر انتباہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶امریکہ نے ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
امریکا نے ہندوستان کو دھمکی دی، چین کے ساتھ جھگڑے میں روس بچانے نہيں آئے گا
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸یوکرین پر حملے کے بعد سے امریکہ نے روس پر مختلف پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
-
روسی وزیر خارجہ اہم دورے پر نئی دہلی پہنچے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خام تیل کی فروخت، روپیہ و روبل میں ادائیگی اور ہتھیاروں کے سودے کے بارے میں اہنے ہندوستانی ہم منصب جے شنکر سے بات چیت کے لیے جمعرات کی شام نئی دہلی پہنچے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روز افزوں اضافہ روکنے کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روز افزوں اضافہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔