-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲پولیس نے دعوی کیا ہے کہ جاں بحق ہونے والےعسکریت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
-
بحر ہند میں ایران کی شمولیت سے آئی میکس 2022 بحری مشقوں کا آغاز
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹بحرہند کے ساحلی ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں آئی میکس 2022 آج سے ہندوستان کے ساحلی شہر گوا کے قریب شروع ہوگئیں۔
-
حجاب معاملے میں نیا موڑ، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسکول میں حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاستوں میں مذہب اور زبان کی بنیاد پر اقلیت کا درجہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳ہندوستان کی ریاستوں میں مذہب اور زبان کی بنیاد پر جن برادریوں کی آبادی کم ہے، انہیں اقلیت کا درجہ دیا جائے گا۔
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان نے اسرائیل کے تعاون سے بنے میزائل کا تجربہ کیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲ہندوستان دفاعی شعبے میں اپنی طاقت بڑھانے کے لئے متعدد سطح پر کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ صورت حال
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰ہندوستان میں ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4100 مریضوں کی اس جان لیوا وبا سے موت ہو گئی۔
-
ہندوستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶ہندوستان میں پچھلے کچھ دنوں سے ہلاکتوں کی تعداد کم تھی تاہم اب ایک بار پھر اس میں اضافے کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
چینی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان، ایس جے شنکر سے ملاقات
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱چین کے وزیرخارجہ افغانستان اور پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد اپنے ہندوستانی ہم منصب اور اس ملک کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کےلئے نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
مادری زبان میں تعلیم پر ہندوستانی وزیر اعظم کا زور
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مادری زبان کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مادری زبان میں پیشہ ورانہ کورس تیار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ مادری زبان میں اعلیٰ تعلیم کو حقیقت بنایا جا سکے۔