-
بی حے پی حکومت نے قومی شہیدوں کی توہین کی ہے، وزیر اعلیٰ دہلی کا الزام
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸دہلی میں وزیر اعلا اروند کیجریوال نے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ملتوی کئے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔
-
نئی دہلی مسلسل چوتھی بار دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷ہندوستانی شہر نئی دہلی مسلسل چوتھی بار دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار پایا۔
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ہندوستانی سینٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے پر پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
دی کشمیر فائلز فلم پر مسلمانوں کے ساتھ پنڈتوں نے بھی اعتراض کر دیا
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لڑائی شروع ہونے کے بعد کشمیری پنڈتوں کے وادی چھوڑنے کی کہانی پر مبنی بالی ووڈ فلم دی کشمیر فائلز پر مسلمانوں کے ساتھ ساتھ پنڈتوں نے بھی اعتراض کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا کے کیسز میں مسلسل کمی کے درمیان گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار پانچ سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ اس دوران ساٹھ مریضوں کی موت واقع ہوئی۔
-
حجاب کی حمایت میں چننئی میں مظاہرہ، بڑی تعداد میں طلبہ شریک
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷ہندوستان میں اسکولوں میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف چنئی میں مظاہرہ ہوا۔
-
لکھیم پور کیس میں ہندوستان کی سپریم کورٹ کا یوپی حکومت کو نوٹس
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹لکھیم پورکھیری تشدد معاملے میں گواہوں پر مبینہ حملہ کی شکایت کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ریاست اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا۔
-
راجناتھ سنگھ کا میزائیل گرنے کے معاملے میں اعتراف، مگر معافی نہیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۲ہندوستانی وزیر دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ ہندوستان کی طرف سے ایک میزائل فائر ہوا جو پاکستان کے اندر جاکر گرا ہے تاہم انہوں نے اس واقعے کو غیر ارادی طور پر پیش آنے والا ایک اتفاق قرار دیا۔
-
مسلم طالبات کےحجاب کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷مسلم طالبات کے حجاب سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں ہندوستانی میزائل گرنے کا واقعہ تکنیکی غلطی تھی، ہندوستانی وزارت دفاع
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸حکومت ہندوستان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ہندوستانی میزائل گرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی تصدیق کردی ہے۔