-
چار ریاستوں میں کامیابی کے باوجود راجیہ سبھا میں اکثریت سے دور ہے بی جے پی
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۳بی جے پی نے اترپردیش کی 403 اسمبلی سیٹوں میں سے 251سیٹیں جیت لی ہیں اور وہ تین سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔اس طرح بی جے پی 254سیٹوں پر آگے ہے۔
-
عام آدمی پارٹی نے دہلی کے بعد اب پنجاب میں بھی پرچم لہرایا
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱دہلی کی ریاستی حکومت میں بر سر اقتدار عام آدمی پارٹی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار دہلی سے باہر کسی ریاست میں الیکشن میں واضح اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: 4 ریاستوں میں بی جے پی کو برتری، پنجاب میں عاپ کی زبردست کامیابی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ہندوستان کی 5 ریاستوں میں ہونے والے حالیہ اسمبلی انتخابات کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق 4 ریاستوں میں بی جے پی کو برتری حاصل ہے جبکہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جیت کی تاریخ رقم کردی ہے۔
-
سرحدی تنازعہ پر ہندوستان-چین کے مابین آج پندرہویں دور کے مذاکرات
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹ہندوستان-چین کے مابین سرحدی تنازعہ پر آج دونوں ملکوں کے مابین پندرہویں دور کے مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
ادھم پور میں دھماکہ، تحقیقات کا آغاز
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷ہندوستانی وزیر اعظم کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ اُدھم پور میں ہوئے پر اسرار دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
-
راجیو گاندھی کا قاتل ضمانت پر رہا
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کے قاتل کو ضمانت پر رہا کردیا ہے۔
-
فلسطین، ہندوستانی سفارتکار اپنے آفس میں مردہ حالت میں ملا، تحقیقات شروع
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹فلسطین میں ہندوستان کے نمائندے مکل آریا، رام اللہ میں ہندوستانی مشن کے اندر مردہ حالت میں پائے گئے۔
-
ہندوستان کے گندم کی دوسری کھیپ افغانستان پہنچی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ہندوستان کی عطا کردہ گندم کی دوسری کھیپ پاکستان کے واگہ بارڈر سے افغانستان پہنچ گئی۔
-
سرینگر میں دھماکہ، ایک ہلاک 20 سے زائد زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے ایک دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور اکیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: منی پور میں دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ شروع
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳منی پور میں دوسرے اور آخری مرحلے میں 22 اسمبلی سیٹوں کے لیے ہفتہ کی صبح پولنگ شروع ہوگئی۔ یہ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔