-
ہندوستان، دھماکے سے 6 افراد ہلاک 12 زخمی
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵بہار میں شہر بھاگلپور کے تاتارپور علاقے میں جمعرات کی رات گئے زور دار دھماکے کے سبب ایک مکان تباہ ہونے سے چھے افراد کی موت ہو گئی اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یوکرین میں کوئی بھی ہندوستانی شہری یرغمال نہیں، ہندوستان
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ہندوستان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ یوکرین میں کچھ ہندوستانی طلبا کو یرغمال بنالیا گیا ہے
-
اتر پردیش اسمبلی کے چھٹے مرحلے کی ووٹنگ شروع، سخت حفاظتی انتظامات
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے چھٹے مرحلے میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان 10 اضلاع کی 57 اسمبلی نشستوں پر جمعرات کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوگئی۔
-
وادی کشمیر کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں بحال
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تقریبا ڈھائی سال بعد اسکول اور تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیئے گئے۔
-
یوکرین، ہندوستانی طلبہ کو نکالنے کا عمل جاری، ایک طالبعلم کی موت پر حکومت کی سرزنش
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱ہندوستان کی حکومت مخالف جماعت کانگریس نے یوکرین سے ہندوستانیوں کو باہر نکالنے میں حکومت کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جشن بعثت و نبوت
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں عید بعثت کی مناسبت سے ایک پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہندوستانی ریاست منی پور میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵ہندوستان کی ریاست منی پور میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ہوئی۔
-
منی پوراسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ شروع
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶ہندوستان کی ریاست منی پور میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ آج پیر کو سخت سیکورٹی کے درمیان پرامن طریقے سے شروع ہوئی۔
-
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ شروع
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 12 اضلاع کی 61 نشستوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی۔
-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰شوپیاں تصادم کے بعد سرچ آپریشن تاحال جاری ہے ۔