-
افغانستان کے لئے ہندوستانی گندم کی زمینی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰ہندوستان کی جانب سے دی جانے والی پچاس ہزار ٹن گندم کی پہلی کھیپ پاکستان کے راستے افغانستان کے لئے روانہ ہو گئی۔
-
ہندوستان کی روس اور یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ہندوستان نے روس اور یوکرین دونوں سے کہا ہے کہ وہ علاقائی امن کو تباہ ہونے سے روکنے کے لئے فوری طور پر جنگ روک دیں۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰ہندوستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ شروع
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳کووڈ پروٹوکول کے تحت ووٹروں کو صرف ماسک پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔
-
ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے ایئرانڈیا کے طیارے یوکرین روانہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ہندوستانی حکومت نے یوکرین میں موجود اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لئے ایئرانڈیا کے خصوصی طیارے روانہ کر دئے ہیں۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 235 ہلاکتیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔
-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵اترپردیش میں تیسرے مرحلےکے تحت 16اضلاع کی 59 سیٹوں پر جاری ووٹنگ میں صبح 11بجے تک 21.18 فیصد رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دیہی کا استعمال کیا ہے۔
-
میسور شہر کے ایک مشہور کالج کی مسلم طالبات کو حجاب کی اجازت
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے تنازعہ کے بعد میسور شہر کے ایک مشہور کالج نے مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ کلاسوں میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔
-
کشمیر؛ ہندوستانی فوجیوں اور مسلح عسکریت پسندوں میں تصادم، تین ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک عسکریت پسند کے بھی ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
احمد آباد دھماکہ کیس، 38 مسلمانوں کو سزائے موت سنا دی گئی
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷ہندوستان کے شہر احمد آباد کی خصوصی عدالت نے ، سلسلے وار بم دھماکوں کے کیس میں اڑتیس ملزمین کو سزائے موت اور گیارہ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔