-
ہندوستانی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، یوگی حکومت کو دھچکہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں ریاست یوپی کی حکومت کو سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی ضبط کی گئی جائدادیں واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سے کشمیری عوام کی عقیدت۔ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲ویڈیو میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے درمیان قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سلیمانی کی محبوبیت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
ایرانی طلبا یونین نے حجاب کا دفاع کرنے والی ہندوستانی طالبہ کی حمایت کا اعلان کر دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی کئی بڑی طلبا یونینوں نے حجاب کے بنیادی حق کی لڑائی لڑنے والی ہندوستانی طالبہ کی حمایت کی ہے۔
-
افغانستان کے لئے گندم کی ترسیل پر ہندوستان و پاکستان کے مذاکرات کامیاب
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷پاکستان کے راستے گندم اور دواؤں کی ترسیل کے معاملے پر نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان مذاکرات حتمی نتیجے پر پہنچ گئے ہیں اور یہ سلسلہ بائیس فروری سے شروع ہونے کی توقع ہے۔
-
ہندوستان میں اسلاموفوبیا مہلک ترین شکل اختیار کر چکا ہے، ہندوستان کی مسلم اقلیت مظلوم ہے: امریکی مفکر چومسکی
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳مشہور و معروف امریکی دانشمند و ماہر لسانیات نوآم چومسکی نے کہا کہ ہندوستان میں اسلاموفوبیا بہت ہی خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25 کروڑ مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، حجاب کی حمایت میں کشمیری خواتین بھی سڑکوں پر نکل پڑیں+ ویڈیو+ تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف پوری دنیا میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔
-
حجاب پر پابندی کے خلاف ہندوستان اور پاکستان میں خواتین کے مظاہرے
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱ہندوستان اور پاکستان میں ہزاروں کی تعداد مین خواتین نے ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے اسکول کالجوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
ہندوستان، حجاب تنازعہ ، ابھی سماعت نہيں چیف جسٹس کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک میں حجاب سے متعلق تنازعے میں سبھی کے آئینی حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی یلغار میں نمایاں کمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں اور اموات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔