-
ہندوستان کے الیکشن کمیشن کا اعلان
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ہندوستان میں الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم پر پابندی کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔
-
اویسی پر فائرنگ کرنے والے کا اعتراف، قتل کرنے کے لئے فائرنگ کی
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰ہندوستان کی سیاسی جماعت مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نے اعتراف کیا ہے اس نے اویسی کو قتل کرنے کے لئے فائرنگ کی تھی۔
-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سری نگر کے زکورہ علاقے میں شبانہ تصادم آرائی کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 55 لاکھ سے زائد کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کل ٹیکہ کاری 168.47 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ہندستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں مسلسل کمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے لیکن اموات جمعرات کو بھی ایک ہزار سے زائد ریکارڈ کی گئی ہیں
-
ہندوستان کی حزب اختلاف نے نیا بجٹ مسترد کردیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱ہندوستان میں حزب اختلاف نے نئے مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستان دو ہزار بائیس تیئس کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے دو ہزار بائیس تیئس کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
ہندوستان نے افغانستان کے لئے طبی امداد بھیجی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳حکومت ہندوستان نے افغانستان کے عوام کی مدد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین ٹن دوائیں کابل بھیجی ہیں۔
-
کشمیرمیں تصادم، 5 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
اترپردیش میں انتخابی مہم عروج پر، سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر وار
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات2022 کی مہم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات عائد کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔