-
پہلی وسطی ایشیا آن لائن چوٹی کانفرنس، ایران کی چابہار بندرگاہ ایک اہم تجارتی مرکز بن گئی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳پہلی ہند وسطی ایشیا آن لائن سربراہی کانفرنس میں ایران کی چابہار بندرگاہ کو وسطی اور جنوبی ایشیا کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے مرکز کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کورونا میں مبتلا، ایک دن میں 57 لاکھ سے زیادہ ویکسینیشن
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
-
کشمیر میں تصادم، تین فوجی اہلکار زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تصادم میں ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہینڈ گرینیڈ حملہ، 8 افراد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہینڈ گرینیڈ سے ہونے والےحملے میں پولیس انسپکٹر سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کا 73واں یوم جمہوریہ، صدر کا جمہوریت، انصاف، مساوات اور بھائی چارے کے تحفظ پر زور
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵ہندوستان آج اپنا تہترواں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔
-
ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱ہندوستان میں سپریم کورٹ نے انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں کے ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
گندم نے ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کو ایک دھاگے میں پرویا
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶ہندوستان نے پاکستان کے راستے افغانستان کو گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، انتخابی ریلیوں پر پابندی برقرار
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ہر طرح کی ریلیوں اور روڈ شو پر پابندیوں کی مدت اکتیس جنوری تک بڑھا دی گئی ہے ۔
-
ممبئی کی 20 منزلہ عمارت میں لگی آگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵جنوبی ممبئی کی گنجان آبادی والے علاقے تاڑدیو میں آج صبح کملا نامی 20 منزلہ عمارت میں جو مشہوربھاٹیہ اسپتال سے متصل ہےلگی آگ کے نیتجے میں افراتفری مچ گئی۔
-
ہندوستان: 24 گھنٹوں میں 67 لاکھ افراد کی ویکسینیشن
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 67 لاکھ سے زیادہ افراد کو کوویڈ ویکسین لگائی گئی جس کے ساتھ کل ویکسینیشن کی تعداد 166.16 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔