-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم تیز
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کیلئے سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
ہندوستان میں ریاستی انتخابات کی سرگرمیاں
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے تعلق سے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں کافی بڑھ گئی ہیں۔
-
عوام کی نظریں اترپردیش انتخابات پر
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ہندوستانی عوام کی نظریں اترپردیش انتخابات پر مرکوز ہو گئیں اس لئے کہ کہا جا رہا ہے کہ اترپردیش میں انتخابات کے نتائج چونکانے والے ہوں گے۔
-
لندن، ہندوستانی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰لندن کی قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو درخواست دائر کرکے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جنگی جرائم میں ان کے مبینہ کردار پر ہندوستانی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے ایک ریسرچ سینٹر نے کورونا کی تیسری لہر کو اس وبا کے خاتمے کی شروعات قرار دے دیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ریسرچ ایڈوائزری یونٹ (ایس بی آئی ریسرچ)، نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی تیسری لہر اس وبا کے خاتمے کی شروعات ثابت ہورہی ہے ۔
-
ہندوستان میں ایس چار سو دفاعی سسٹم کی تعیناتی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ہندوستان اپریل تک چین کے ساتھ ملنے والی اپنی مشترکہ سرحد پر روس کا پہلا ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم تعینات کردے گا۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کی سیکورٹی سے متعلق معاملے پر کیجری وال کی نکتہ چینی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجری وال نے وزیر اعظم کی سیکورٹی پر سیاست کئےجانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا نے رفتار پکڑلی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کی خبر ہے۔
-
کشمیری نوجوان نے کمال کر دیا، 58 دن میں قرآنی نسخہ تیار کر دیا+ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ایک نوجوان نے 58 دن کی سخت محنت سے قرآن مجید کا ایک نسخہ اپنی قلم سے تیار کر دیا۔
-
نفرت انگیز تقریر معاملے میں وسیم رشدی گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴نفرت و اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں جتیندر تیاگی (وسیم رشدی) کو پولیس نے گرفتار کر کے 14 دن کی پولیس حراست میں بھیجا ہے ۔ انہیں جمعرات کو ہریدوار پولیس نے گرفتار کیا۔