-
مبینہ وعدہ خلافیوں پر معترض افغان طلبا کا ہندوستان میں مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳ہندوستان پہنچنے والے افغانستان کی فوجی یونیورسٹی کے طلبا نے اس ملک کی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کا معاملہ، اتراکھنڈ حکومت سے سپریم کورٹ نے جواب طلب کیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کے تعلق سے اتراکھنڈ حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
ہندوستان میں وزیراعظم کی سیکورٹی کا مسئلہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ہندوستان میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کی سیکورٹی میں کوتاہی کی جانچ کے لئے ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
-
ہند چین مذاکرات کے نئے دور کا آغاز، چین نے ماحول کو مثبت بتایا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱ہندوستان اور چین کے درمیان سینئر فوجی کمانڈروں کی بات چیت کا چودھواں دور بدھ کو چین کے سرحدی علاقے چُشول-مولڈو میں شروع ہوا۔
-
وزیر اعظم مودی کی خاموشی سے نفرت انگیز تقاریر کو بڑھاوا ملا، معاملے پر وزیر اعظم اپنی خاموشی توڑیں: ہندوستانی اساتذہ اور طلبا کا مطالبہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰ہندوستان کے بینگلورو اور احمدآباد کے مشہور مینجمنٹ اسکول آئی آئی ام کے طلباء اور تدریسی عملے نے وزیر اعظم نریندرا مودی کو کھلے خط میں ملک میں اقلیتوں پر بڑھتے حملے اور نفرت انگیز تقریر کا ذکر کیا اور ملک کو تقسیم کی طرف لے جانے والی طاقتوں سے خود کو دور رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریروں کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت آج
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷ہندوستانی سپریم کورٹ ہریدوار میں 'دھرم سنسد' کے ایک پروگرام میں مسلم کمیونٹی کے خلاف کی گئیں اشتعال انگیز تقریروں کے خلاف دائر درخواستوں پر آج بدھ کے روز سماعت کرے گی۔
-
ہندوستان میں بڑھتے کورونا کے باعث نئی بندشیں نافذ
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ اور بڑھتی ہوئی اموات کے ساتھ ہی کورونا بندشوں کا اعلان کر دیا گیا۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریروں کے بارے میں مودی کی خاموشی پر سوال
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر اب آئی آئی ایم کے طلبا اور فیکلٹی ممبران نے بھی وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کرلیا ہے۔
-
ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی پانچ اہم ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سونیا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کی سکیورٹی میں مبینہ کوتاہی پر نوٹس لیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی سکیورٹی میں مبینہ کوتاہی کے معاملے پر کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگ چَنّی سے فون پر بات چیت کی اور اس معاملے میں ان سے تفصیلات طلب کیں۔