-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے زلوا کرالہ پورہ چاڈورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
نریندر مودی کی سیکورٹی میں مبینہ کوتاہی کا معامہ گرمایا، کانگریس اور بی جے پی میں ٹھن گئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴ہندوستان کی ریاست پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں مبینہ کوتاہی کا مسئلہ کانگریس پارٹی اور بی جے پی کے درمیان زبردست تنازعے میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
بی جے پی نے پنجاب حکومت پر وزیر اعظم کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام عائد کیا، معاملہ عدالت عظمی میں پہنچ گیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ہندوستان کی ریاست پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا معاملہ ملک کی عدالت عظمی میں پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا ایک بار پھر پھیلاؤ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ہندوستان میں کورونا نے ایک بار پھر وحشتناک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستان کی سرحد پر چینی فوجیوں کی تعیناتی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵چین نے ہندوستان سے ملنے والی اپنی سرحد پر دسیوں ہزار فوجیوں کو تعینات کر دیا۔
-
ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ایک بھیانک ٹریفک حادثہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ایک بھیانک ٹریفک حادثے میں کم سے کم اٹھارہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے چند گام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں مسلم خواتین کی نیلامی والے ایپ کے ملزمان گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ہندوستان میں مسلم خواتین کی نیلامی کا بلی بائی نامی ایپ چلانے والے دو اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، وزیر اعلی دہلی بھی مبتلا ہو گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
روسی میزائیل دفاعی نظام ہندوستان میں نصب کرنے کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱روس کا فراہم کردہ میزائل دفاعی نظام، ایس فور ہنڈریڈ آئندہ ماہ فروری تک ہندوستان میں اپنا کام شروع کردے گا۔