-
ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔
-
کشمیر، گزشتہ سال 210 کشمیری جاں بحق ہوئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹کشمیر میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ہندوستانی فوجیوں کی کاروائی میں 210 کشمیری جاں بحق ہوئے۔
-
کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔
-
ہندوستان میں اومی کرون متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱ہندوستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔
-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 4 سیکورٹی اہلکار زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰جموں و کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق اور 4 سیکورٹی اہلکار زخمی زخمی ہو گئے۔
-
کرکٹ میں ہندوستان کی فتح
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳ہندوستان نے سنچورین میں سیزن کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی ۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں پر ڈالے جانے والے دباؤ پر سخت انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴بالیوڈ کے معروف فلم اداکار نصیر الدین شاہ نے ہندوستان میں مسلمانوں پر حد سے زیادہ دباؤ اور نسل کشی کے نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا ایک بار پھر پھیلاؤ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آگئ ہے۔
-
کشمیرمیں 6 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴جموں و کشمیر میں دو الگ الگ انکاونٹرز میں 6 عسکریت پسند جاں بحق اور ایک فوجی ہلاک ہوا۔
-
ہندوستان کے شہر پٹنہ میں شہید قاسم سلیمانی کے موضوع پر پینٹنگ کا مقابلہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹ہندوستان کے مسلم بچے، شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر پیٹنگ اور شہید کی سوانح حیات سے متعلق انعامی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔