-
ہندوستان کی مرکزی حکومت ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو مٹا رہی ہے: سونیا گاندھی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ہندوستان میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بی جے پی حکومت پر آمریت سے کام لینے اور ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو ختم کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں امیکرون کے معاملات میں اضافہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰ہندوستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد چھے سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان: نکسلیوں سے انکاونٹر میں 6 ماونواز ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲تلنگانہ میں نکسلیوں سے انکاونٹر میں اب تک 6 ماونوازوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
-
کشمیر: 24 گھنٹوں میں 5 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی ترغیب پر ہنگامہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں ایسی تصاویر وائرل ہوجانے کے بعد کہ جن میں کچھ انتہاپسند ہندو لیڈر مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور ان کا قتل عام کئے جانے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں، تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے
-
کشمیر: 2 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴کشمیر میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اورسکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔
-
کشمیری رہنما کا بڑا بیان، لاوا پک رہا ہے...
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کشمیر میں لاوا پک رہا ہے، مجھے یقین ہے اللہ ایک اور موسیٰ پیدا کرے جو آکر اس قوم کو بچائے گا، مجھے اس بات پر پورا اعتماد ہے اور بہت جلد ایسا ہوگا۔
-
ہندوستان، الیکشن نزدیک، نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ شروع، مرکزی حکومت کی معنی خیز خاموشی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰ہندوستان کی ہندو انتہا پسند جماعتوں کے تین روزہ اجتماع میں ‘نفرت انگیز تقاریر’ کے دوران ملک میں اقلیتوں کے خاتمے پر تاکید کی گئي ہے۔
-
دہلی میں اومیکرون کے مقابلے کی تیاریاں
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے مقابلے میں تیاری کے بارے میں بریفنگ دی ۔
-
ہندوستان میں "پر لے" میزائل کا تجربہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸ہندوستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔