-
ہندوستان میں "پر لے" میزائل کا تجربہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸ہندوستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 60 فیصد اہل آبادی کو کووڈ ویکسین دی گئی ہے۔
-
کشمیر، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جعلی انکاونٹر پر لندن کو تشویش
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶برطانیہ کے دارالعوام نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوج کے جعلی مقابلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔
-
ہندوستان میں راجیہ سبھا کا سرمائی اجلاس قبل از وقت ملتوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹ہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کےموسم سرما کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں اومیکرون کے 213 کیسز
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹ہندوستان میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے 15 ریاستوں میں کل 213 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 90 کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کی ریل روکو تحریک
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کی ریل روکو تحریک سے ریل سروس تعطل کا شکار ہوگئی۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی ریلی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳ہندوستان کے حزب اختلاف کے اراکین نے منگل کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی ریلی نکالی۔
-
روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت مضبوط بنانے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴روس کے صدر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں کا اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں نے افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے مربوط اور متحدہ موقف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مذہبی منافرت کے خلاف جدوجہد کی ضرورت پر زور
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵دہلی میں اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک قومی اجلاس میں مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔