-
ہندوستان کا اگنی سیریز کے ایک اور بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲ہندوستان نے اگنی سیریز کے ایک اور بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔
-
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دیا : پی چدمبرم
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما پی چدمبرم نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
افغانستان کے حالات پر وسطی ایشیا کے ممالک کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵ہندوستان میں افغانستان کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے وسطی ایشیاء کے ممالک کا اجلاس ہو رہا ہے۔
-
ہاکی میں ہندوستان نے پاکستان کو ہرا دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں ہندوستان نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان تیسرا میچ کل جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔
-
ہندوستان کی لوک سبھا میں ہنگامہ، اجلاس کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ہندوستان میں وزیر مملکت برائے داخلہ امور کے استعفے کو لے کر جمعے کو بھی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ ہوا اور پھر اجلاس کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان میں بینک ملازمین کی ہڑتال
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳ہندوستان کے سرکاری بینکوں کے ملازمین نے نجکاری کے خلاف اپنی ہڑتال مسلسل دوسرے روز بھی جاری رکھی۔
-
راکیش ٹکیت کے انتخابات میں اترنے کی قیاس آرائیاں تیز، انہوں کیا انکار
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ کسانوں کے حق کی لڑائی ابھی لمبی چلے گی۔ انہوں صاف طور پر کہا ہے کہ ہم صرف بی جے پی کی حکومت والے صوبوں میں ہی نہیں بلکہ ان صوبوں کا بھی دورہ کرکے کسانوں کے حق کی لڑائی لڑینگے جہاں دوسری پارٹیوں کی حکومتیں ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ، ایک علیحدگی پسند کی موت
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان، کسان رہنما نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ تحریک شروع کرنے کی دھمکی دی
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے حکومت کو انتباہ دیا ہے کہ اگر کسانوں کے مطالبے پورے نہیں ہوئے تو وہ پھر سے تحریک شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں صوبوں میں جانے سے روک پانا نا ممکن ہے۔
-
جموں میں بی ایس ایف نے ایک خاتون کو گولی ماری، درانداز ہونے کا کیا دعوی
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بین الاقوامی سرحد پر بورڈر سکورٹی فورس نے ایک خاتون کو گولی مار دی۔ ہندوستانی فوج کا دعوا ہے کہ وہ ایک پاکستانی خاتون تھی جو ملک میں دراندازی کی کوشش کر رہی تھی۔