-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱ہنوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم، ایک کی موت
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک جھڑپ میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کسانوں کی تحریک معطل، مگر حکومت کے تئیں بدگمانی بدستور برقرار
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے فصلوں کی کمترین قیمت کی ضمانت کا قانون بنانے کے لئے حکومت پر دباو بنانے کی حکمت عملی اپنانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
افغان عوام کے لئے ہندوستان کی طبی امداد
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲ہندوستان نے افغانستان میں چیلنجنگ انسانی صورت حال کے پیش نظر ہفتے کو طبی سامان کی ایک کھیپ کابل کام ایئر طیارے سے بھیجی ہے۔
-
مختلف صوبوں کے کسانوں کا اتحاد و یک جہتی، کسان تحریک کا اہم ترین نتیجہ،کسان رہنما راکیش ٹیکیت
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ہندوستان کے کسان رہنما راکیش ٹیکیت نے مختلف صوبوں کے کسانوں کے اتحاد و یک جہتی کو کسان تحریک کا اہم ترین نتیجہ قرار دیا ۔
-
ہندوستان روس دفاعی تعاون، امریکہ کو پریشانی لاحق ہوگئی
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰ہندوستان اور روس کے درمیان ایس فور ہنڈریڈ میزائیل ڈیفنس سسٹم کی خریداری کے معاہدے پر امریکہ کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔
-
بپن راوت کی آخری رسومات آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵خصوصی ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے قبل پائلٹ کی جانب سے کوئی ایمرجنسی کال نہیں کی گئی تھی۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک کو معطل کرنے کا اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷ہندوستان میں کسانوں نے ایک سال سے زائد عرصے سے جاری اپنی تحریک معطل کردی ہے۔
-
ہندوستان میں بدھ کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بارے میں تحقیقات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴ہندوستان میں بدھ کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بارے میں تینوں مسلح افواج کی ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کرے گی۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔