-
جنرل بپن راوت کی آخری رسومات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر وینکیا، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا ، کانگریس صدر سونیا اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور 12 دیگر افراد کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستانی چیف آف ڈیفنس بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶جنرل بپن راوت کی ہلاکت کے بعد کابینہ کمیٹی برائے سیکیورٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 11 افراد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ہندوستان میں فوج کا وہ ہیلی کاپٹر تباہ ہو گيا جس میں اس ملک کے چیف ڈیفنس آف اسٹاف بپن راوت سمیت 14 لوگ سوارتھے۔
-
کسان تنظیموں نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کرلیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ہندوستان میں کسان تنظیموں نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
سونیا گاندھی کا کسانوں کے مطالبات ہر فورم پر سنجیدگی سے اٹھانے کا اعلان
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کسانوں کے مطالبات کو ہر فورم پر سنجیدگی سے اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے احتجاج کے باعث معمول کی کارروائی معطل
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے احتجاج کے باعث معمول کی کارروائی بدھ کو بھی نہ چل سکی۔
-
کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔
-
گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کا ہندوستان بنتا جا رہا ہے: کشمیری رہنما
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کے ہندوستان میں بدل رہا ہے، یہ بات ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہی۔
-
سبھی بی جے پی اراکین کو پارلیمنٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام ممبران پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ میں موجود رہنے اور قانون سازی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ہدایت دی ہے۔
-
ہندوستان میں مارے جانے والے کسانوں کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ، کانگریس کے رکن پالیمان راہل گاندھی نے، کسان تحریک کے دوران ، ہلاک ہونے والے کسانوں کی فہرست پیش کردی۔