-
سبھی بی جے پی اراکین کو پارلیمنٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام ممبران پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ میں موجود رہنے اور قانون سازی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ہدایت دی ہے۔
-
ہندوستان میں مارے جانے والے کسانوں کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ، کانگریس کے رکن پالیمان راہل گاندھی نے، کسان تحریک کے دوران ، ہلاک ہونے والے کسانوں کی فہرست پیش کردی۔
-
ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ہندوستان اور روس کا مشترکہ بیان
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲ہندوستان اور روس نے اپنے مشترکہ بیان میں غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ آرائی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے اراکین کی ہنگامہ آرائی کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا ۔
-
روس کا ایس 400 سسٹم ملنا شروع ہو گیا، ہندوستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴ہندوستان کے نائـب وزیر خارجہ ہرش وردھن نے کہا ہے کہ روس کا ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم کی تحویل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین 28 معاہدوں پر دستخط
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پویتن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شام دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ، عالمی اور علاقائی اہمیت کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، اومیکرون میں 21 افراد مبتلا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵ہندوستان میں اومیکرون میں 21 افراد مبتلا پائے گئے جس کے بعد سے اس ملک میں تشویش کی لہر دنوڑ گئی ہے۔
-
بابری مسجد کی شہادت کی 30 ویں برسی، سکیورٹی سخت یوم غم اور یوم دعاء
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 30 ویں برسی کے موقع پر پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان، عام لوگوں پر فوجیوں کی فائرنگ، 13 مرے
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶ہندوستان کی ریایست ناگالینڈ میں فوجیوں نے مزدوروں کی گاڑی پرفائرنگ کی جس میں 13 افراد کے مارے گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی رفتار میں قدرے تیزی، ایک دن میں 2700 سے زیادہ موتیں
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴ہندوستان میں ایک دن میں کورونا سے 2700 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں ۔