-
ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے کیسز میں کمی درج کی گئی ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.96 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان نے غیر ملکی سیاحوں پر دروازے کھول دئے
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ہندوستان نے عرصہ دراز سے بند غیر ملکی سیاحوں کی آمد کے سلسلے کو دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لکھیم پور معاملے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵ہندوستانی سپریم کورٹ نے ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کے واقعے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے ریاستی حکومت سے ایف آئی آر پر اسٹیٹس رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
اپوزیشن جماعتوں نے ہندوستان کی مرکزی اور یوپی حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لیا
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے لکھیم پور سانحے کے تعلق سے مرکز اور یوپی کی بی جے پی حکومتوں کے طرز عمل کو زخموں پر نمک چھڑکنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
نئی دہلی حکومت نے گھر گھر راشن اسکیم پر دستخط کرنےکا مطالبہ دہرایا
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال نے گھر گھر راشن اسکیم کی فائل ایک بار پھر لفٹیننٹ گورنر انل بیجل کے پاس بھیج دی ہے۔
-
ہم ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں : راہل گاندھی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ستیہ گرہ رکے گا نہیں ۔
-
انصاف کی اس لڑائی میں ہم کسانوں کے ساتھ ہیں: راہل گاندھی
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵کسان اپنے مطالبے کے سلسلے میں آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر دھرنا دیں گے۔
-
ہند چین متنازعہ سرحد پر مزید چینی فوجیوں کی تعیناتی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴ہندوستانی فوج کے کمانڈر نے چین کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ مشترکہ بارڈر کے قریب فوجیوں کی تعداد بڑھائے جانے کو اشتعال انگیز اور علاقے میں عدم استحکام کا باعث قرار دیا ہے۔
-
میری جیت عوام کی جیت ہے: ممتا بینرجی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا نے بھوانی پور ضمنی الیکشن اپنی جیت کو مغربی بنگال کے عوام کے رجحان کا مظہر قرار دیا ہے۔