-
ہندوستان، ’بابائے قوم مہاتما گاندھی‘ کی سالگرہ پر عوامی ریلی۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۸ہندوستان، نئی دہلی میں یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بابائے قوم کہلانے والے مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے موقع ایک ریلی نکالی جس میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔ مظاہرین نے ایکتا، بھارئی چارے، قومی اتحاد اور پر امن بقاء باہمی کے حق میں جم کر نعرے لگائے اور ساتھ ہی انتہاپسندی، تشدد، فرقہ واریت اور مذہبی اختلافات کو ہوا دئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں مہاتما گاندھی کی امنگوں کے خلاف قرار دیا۔
-
ہندوستان میں برطانوی شہریوں کا قرنطینہ کیا جائے گا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰ہندوستان نے جوابی اقدام کے تحت اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں داخل ہونے والے برطانوی شہریوں کا قرنطینہ کیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم عروج پر
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم زور و شور سے جاری ہے اور ہفتہ کو اس کے 90 کروڑ کی تعداد عبور کرنے کا امکان ہے۔
-
سرکاری کمپنی ایئر انڈیا کی نیلامی ٹاٹا نے جیت لی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵ہندوستان میں وزرا کے گروپ نے ایئر انڈیا کو ٹاٹا سنس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان چھڑنے والی ایک تصادم آرائی کے دوران ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا کیسز میں ایک بار پھراضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65 لاکھ سے زائد افراد کو کووڈ ٹیکے لگا ئےگئے۔
-
ہندوستان چین سے ملحقہ مشترکہ سرحد پر موجودگی مضبوط بنائے گا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱ہندوستان، چین سے ملحقہ اپنی سرحد پر بکتربند فوجی دستوں کی تقویت کر رہا ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔
-
ہندوستان: ایک دن میں ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲ہندوستان میں 201 دن کے بعد کورونا کے نئے کیس 20 ہزار سے کم ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے دھرنے اور مظاہرے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲ہندوستان کی مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کررہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6 بجے شروع ہوئی جس کے سبب کئی جگہوں پرٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔