-
موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا عالمی چیلنج ہے: نریندر مودی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷ہندوستان کے وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کو ایک بڑا عالمی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نمٹنے کے لیے طرز زندگی کو فطرت کے عین مطابق بنانے کی ضرورت ہے ۔
-
کواڈ اتحاد انڈو پیسیفک خطے میں امن و سلامتی کا ضامن ہے: مودی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کا ملک مثبت سوچ کے ساتھ دنیا اور انسانیت کی فلاح کے لئے آگے بڑھے گا۔
-
ہندوستانی ناظم الامور دفتر خارجہ میں طلب
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸ہندوستانی ریاست آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے بعد پاکستان نے ہندوستانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
-
بی جے پی حکومت حقوق پامال کر رہی ہے: کانگریس پارٹی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کورونا مہلوکین کے اہل خانہ کے حقوق پامال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
عالمی برادری کو افغانستان کی انسانی ضروریات کیلئے اکٹھا ہونا چاہئے: ہندوستان
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان حکام کو چاہئیے کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔
-
بی جے پی حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے: سابق وزیر اعلیٰ
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی سابق وزیر اعلی مایا وتی نے بی جے پی حکومت کے فرقہ وارانہ ایجنڈے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
اردو کا کردار اجاگر کرنے کے لئے قومی اردو سائنس کانگریس کا انعقاد
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰کشمیریونیورسٹی میں دسویں قومی اردو سائنس کانگریس میں اردو میں سائنسی موضوعات کی مقبولیت میں صحافت کے بنیادی کردار پر زور دیا گیا۔
-
کشمیر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵پولیس کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند کی تحویل سے ایک پستول اور کچھ گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔
-
ہندوستان: کورونا کے یومیہ کیسزمیں ایک بار پھراضافہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم امریکہ کے دورے پر روانہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر بدھ کو روانہ ہو گئے۔