-
ہندوستان کے وزیراعظم امریکہ کے دورے پر روانہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر بدھ کو روانہ ہو گئے۔
-
کورونا ویکسین دوبارہ برآمد کرنے کا ہندوستان کا فیصلہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲حکومت ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مہینے سے کورونا ویکسین کی برآمدات دوبارہ شروع کردی جائے گی۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے نئے وزیر اعلی کا انتخاب
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ریاست پنجاب میں اپنی حکومت کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ کے استعفے کے بعد چرنجیت سنگھ چننی کو نیا وزیراعلی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
کسان تحریک کا پھیلتا دائرہ، 27 ستمبر کو لاک ڈاؤن کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰بھارت کی مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے تین متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کا دائرہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ کسان تحریک کی طرف سے 27 ستمبر کو لاک ڈاؤن کا اعلان ہوا ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ کی حکومتِ ہند پر نکتہ چینی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳ہیومن رائٹس واچ نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے کارکنوں اور پُر امن مظاہرین پر تشدد بند کرے۔
-
سرحد پر کشیدگی کم کرنے کے مقصد سے ہندوستان و چین کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تناؤ کو کم کرنے کے مقصد سے دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے گفتگو کی۔
-
مودی حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر تنقید کرنے والوں میں ایک اور نام کا اضافہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ہندوستانی فلمی دنیا کے گلوکار و موسیقار وشال ددلانی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں مودی حکومت کو سب سے زیادہ قوم مخالف حکومت قرار دیا ہے۔
-
ٹریفک جام اور ماحولیاتی آلودگی نئی دہلی کا سب سے بڑا مسئلہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ہندوستان کے روڈ اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نے ٹریفک جام اور آلودگی کو دہلی کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
دیوالی کے موقع پر آتش بازی اور پٹاخوں پر پابندی
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱ہندوستان کے قومی دارالحکومت میں دیوالی کے موقع پر آتش بازی اور پٹاخوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کانگریس پارٹی پر سخت تنقید
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کا بگل بجاتے ہوئے کانگریس پارٹی پر سخت تنقید کی ہے۔