-
ہندوستان؛ نتن گڈکری نے ایک جملے سے حکومت کے اندرونی حالات سے پردہ اٹھایا
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۱ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈر نتن گڈکری نے پیر کے دن راجستھان ودھان سبھا میں ’پارلیمانی سسٹم اور عوامی توقعات‘ کے زیر عنوان سے منعقدہ اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کے سیشن سے خطاب میں اپنی پارٹی کے لیڈروں کے رویے پر طنزیہ تنقید کی۔
-
برکس کا اختتامی بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ہندوستان کی میزبانی میں برکس سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں، بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
-
اللہ اکبر کے نعرہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش، راکیش ٹکیت نے کیا دفاع، کہا فرقہ واریت کو اکھاڑ پھیکیں گے
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱ہندوستان کے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
کسان تحریک کا پھیلتا دائرہ، کسان کرنال میں بھی دہلی جیسی تحریک کی تیاری میں، انتظامیہ میں کھلبلی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کرنال میں دہلی جیسی کسان تحریک شروع کرنے کی بات کہی ہے۔
-
روسی سیکورٹی چیف کا دورہ ہندوستان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور روس کے سیکورٹی چیف نے افغانستان کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان کے حالات پر گفتگو کے لئے سی آئی اے کے سربراہ خاموشی سے ہندوستان پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ ویلیئم برنز اپنے غیر اعلانیہ دورے پر نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
چین کے ساتھ تعلقات بڑا چیلنج بن گیا ہے: ہندوستان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے چین کے ساتھ تعلقات اب ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے۔
-
کرنال میں کسانوں کی مہاپنچایت کے اعلان سے کھٹر حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، کسانوں سے مذاکرات کی اپیل
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱بھارت میں حکومت کے متنازعہ تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا پرامن مظاہرہ مہینوں سے جاری ہے، جو دن بہ دن پھیلتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی سماعت
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱ہندوستانی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی سماعت تیرہ ستمبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
محبوبہ مفتی دوبارہ نظر بند
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں ایک بار پھر نظر بند کردیا گیا ہے۔