-
افغانستان کے حالات سے ہندوستان کو سخت تشویش، اسرائیل سے ۱۰۰ ڈرون طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۰ہندوستان، خود ساختہ صیہونی ریاست اسرائیل سے 100 ڈرون طیارے خرید رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا سیلاب
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ کسان مہاپنچایت میں کسانوں کے سیلاب سے لگتا ہے ملک کے کسان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تنگ آچکے ہیں۔
-
ہندوستان: کورونا ایکٹیوکیسز میں مسلسل اضافہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 42 ہزار سے زائد نئے کیسزسامنےآئے ہیں اور اس دوران ایکٹوکیسز کی شرح بڑھ کر 1.23 فیصد ہوگئی ہے۔
-
وادی کشمیر میں حالات کشیدہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات جمعہ کو بھی کشیدہ رہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 45 ہزار سے زائد نئے کیسز
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا سے شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد کم ہونے سے صحت یابی کی شرح 97.45 فیصد رہ گئی ہے۔
-
ہندوستانی میڈیا کے رویہ پر سپریم کورٹ کا پیمانہ بھی لبریز، ذرائع ابلاغ کو آڑے ہاتھوں لیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے خبروں کو فرقہ وارانہ رنگ دیئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
سید علی شاہ گیلانی سپرد خاک، کشمیر میں کرفیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲حریت کانفرنس کے صدرسید علی شاہ گیلانی کو حیدرپورہ جامع مسجد کے احاطےمیں سکیورٹی کے سخت انتظامات میں سپردخاک کر دیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کو ملی دورہ ہندوستان کی دعوت
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹ہندوستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کی توسیع پر زور دیتے ہوئے انہیں نئی دہلی کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
ہندوستان میں اسکول کھول دیئے گئے
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸ہندوستان میں کورونا وائرس کی بنا پر اٹھارہ ماہ تک بند رہنے کے بعد اسکول و مدارس دوبارہ کھول دیئے گئے۔
-
آخرکار ہندوستان بھی طالبان سے مذاکرات پر مجبور ہوگیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱ہندوستان کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز پریس کانفرنس میں اطلاع دی کہ ہندوستان نے طالبان سے گفتگو کی ہے۔