-
ہندوستان سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالے جانے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالنے کے بارے میں ہندوستان کی حکومت کے منصوبے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴ہندوستان میں پارلیمنٹ کی کارروائی بدھ کو بھی حزب اختلاف کے اراکین کے ہنگاموں کے باعث متعدد بار ملتوی کرنی پڑی۔
-
ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کامیابی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱لکھنؤ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ ٹیم انڈیا نے جیت لیا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بجٹ اجلاس کے دوسرے دن بھی حزب اختلاف کے اراکین نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
ہندوستان کے کولکتہ ریلوے کے دفتر میں بھیانک آگ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکتہ میں مشرقی ریلوے کے دفتر میں آگ لگنے سے کم سے کم نو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کسانوں کی تحریک میں خواتین کی بڑے پیمانے پرشرکت
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر پنجاب کے مختلف شہروں سے خواتین نے دہلی کی سرحدوں کی جانب مارچ کیا اور احتجاجی دھرنوں میں شرکت کی۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں ہنگامہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸ہندوستان میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر اس ملک کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں شدید ہنگامہ ہوا اور کارروائی معطل کرنا پڑی۔
-
زرعی قوانین کے خلاف ایک اور ہندوستانی کسان کی خودکشی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ایک اور کسان نے اتوار کو خودکشی کرلی۔
-
ہندوستانی کسانوں کے احتجاج کے 100 دن
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹کسانوں نے احتجاج کے سو روز مکمل کر لیے جس پرکسان رہنما راکیش نے کہا ہے کہ لڑائی لمبی چلے گی، سرکار سے بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا انفیکشن میں شدت، فعال کیسز میں اضافہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں اچانک آئی شدت کے درمیان اس وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے لیکن فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔