-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دھرنا بدستور جاری
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے ۔
-
کسانوں کے مسئلے پرراجیہ سبھا میں دوسرے دن بھی زبردست ہنگامہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱کسانوں کے معاملے پر راجیہ سبھا میں آج بھی زبردست ہنگامہ آرائی کے سبب عام آدمی پارٹی (آپ) کے تینوں ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ ، سشیل کمار گپتا اور این ڈی گپتا کو ایوان سے نکال دیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے قہر میں مسلسل کمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ہندوستان میں منگل کو دوسرے دن بھی کورونا سے اموات، سو سے کم ریکارڈ کی گئیں۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک میں تیزی
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
راجیہ سبھا میں کسانوں کی تحریک پر زبردست ہنگامہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷راجیہ سبھا میں آج منگل کو اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے کسانوں کی تحریک کے سلسلے میں زبردست ہنگامہ کیا جس کے سبب ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ہندوستان کا بجٹ اس بار ایسے میں پیش ہوا ہے کہ جب حکومت کو کورونا وائرس اور کسانوں کی تحریک کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان بھر کے ہوائی اڈوں پر سیکورٹی ہائی الرٹ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ہندوستان بھر کے ہوائی اڈوں پر سیکورٹی انتظامات بڑھا دیے گئے ہیں۔
-
جیش الہند نے دہلی میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے نزدیک ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶جیش الہند نامی گروہ نے نئی دہلی میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے نزدیک دھماکہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر دھرنا جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے شفایابی کی شرح میں اضافہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳ہندوستان میں کورونا سے شفایابی کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے۔