-
ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے دہلی، مہاراشٹر اور مغربی بنگال زیادہ متاثر
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 524 افراد لقمہ اجل بن چکے۔
-
ہندوستان، معروف علمی و سماجی شخصیت مولانا کلب صادق نہ رہے
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳برصغر کی معروف علمی شخصیت، ر ممتاز مذہبی رہنما اور حکیم امت کہے جانے والے مذہبی اسکالر ڈاکٹر کلب صادق کو حسینہ غفرآنماب میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان: کورونا نے کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل کی جان لے لی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲ہندوستان میں کورونا سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنماوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان کے مشہور عالم دین اور حکیم امت مولانا کلب صادق کا انتقال ہو گیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰حکیم امت اور آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کے نائب سربراہ اور ہندوستان کے مشہور عالم دین مولانا سید کلب صادق صاحب کا ابھی ابھی لکھنئو میں انتقال ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال پر وزیر اعظم کی ریاستی وزرا کے ساتھ میٹنگ
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱ہندوستان میں جہاں کئی ریاستوں میں کورونا کے معاملات میں تیز آرہی ہے وزیراعظم نریندر مودی نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلی اور دیگر مرکزی وزرا کے ساتھ آن لائن میٹنگ کی اور صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کا قہر
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰ہندوستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 91 لاکھ 77 ہزار840 ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا برقرار، یومیہ کیسز ۴۵ ہزار سے زائد
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا سےمتاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور مریضوں کی مجموعی تعداد تیزی کے ساتھ ایک کروڑ کی جانب بڑھ رہی ہے۔
-
کانگریس رہنما راہل گاندھی کی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶انڈین کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور اہم رہنما راہل گاندھی نے حکومت کو ہندوستان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکمت عملی کی حقیقت کو چھپایا نہیں جا سکتا۔