-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹا
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸ہندوستان سے موصول ہونے والے سرکاری اعداد و شمار سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ کورونا کے یومیہ کیسز میں قدری کمی آئی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جمعہ اور سنیچر کی رات فائرنگ کے تبادلے میں ہندوستانی فوج کا ایک حولدار ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے سرگرم معاملے کم، ماسک نہ پہننے پر جرمانہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سرگرم معاملوں میں قدرے کمی آئی ہے اور سرگرم معاملوں کی شرح کم ہو کر 4.85 فیصد پر آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا وبا کی موجودہ صورت حال
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد نوے لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔
-
جموں و کشمیر میں جھڑپ
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے شفایابی کی شرح میں اضافہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶ہندوستان میں کورونا سے شفایابی کی شرح میں اضافے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی موجودہ صورت حال
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹ہندوستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور شفایابی کی شرح بڑھ کر ترانوے فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری میں متعدد افراد کے مارے جانے اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں " حلال بورڈ " کے قیام کا فیصلہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲جموں و کشمیر کے مسلمانوں کو حلال اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لئے " حلال بورڈ" قائم کر دیا گیا۔