-
سعودی عرب کی ہندوستان میں تازہ سرمایہ کاری
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳سعودی عرب کے سرکاری سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف) نے ہندوستان کی ریلائنس ریٹیل وینچورز لمیٹڈ کے 04/2 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دیوالی پر پٹاخے نہ چھوڑے جائیں، دہلی کے وزیر اعلی کی عوام سے اپیل
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دیوالی پر پٹاخے نہ چھوڑے جائیں۔
-
ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی ذمہ دار موجودہ مرکزی حکومت ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کا ذمہ دار موجودہ مرکزی حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
دہلی پر کورونا اور خطرناک فضائی آلودگی کی یلغار
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ہندوستان کے کئی شہروں میں ہر چند کہ کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے تاہم دارالحکومت دہلی میں کورونا کی رفتار بڑھ رہی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست گجرات میں آتشزدگی کے واقعے میں بارہ لوگوں کی جھلس کر موت
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ہندوستان کی ریاست گجرات کے احمد آباد شہر میں کپڑوں کے ایک گودام میں بوائلر پھٹ جانے کے سبب بارہ لوگوں کی موت ہو گئي۔
-
ہندوستان میں ٹی وی اینکر کی گرفتاری
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ہندوستان کے معروف صحافی اور ریپبلک ٹی وی چینل کے ایڈیٹر انچیف ارناب گوسوامی کو ممبئی پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
اراضی قوانین کشمیری عوام کے وجود کے خلاف ہیں: محبوبہ مفتی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے حکومت کے قوانین اور فیصلوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴ہندوستان میں کورونا سے یومیہ ہلاکتوں اور متاثرین کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بہار اور مدھیہ پردیش میں انتخابات
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵ہندوستان کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اور ریاست مدھیہ پردیش میں ریاستی اسمبلی کی اٹھائیس نشستوں کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔
-
ہندوستان کے مشہور شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئي آر، فرانس کے واقعے پر کہا تھا: ہم بھی مار دیں گے
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱ایک فرانسیسی میگزین میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اہانت آمیز خاکے شائع ہونے اور ایک ٹیچر کے قتل کے واقعے پر متنازعہ بیان دینے کے سبب ہندوستان کے مشہور شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئي آر درج کی گئي ہے۔