-
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا کی حکومت پر تنقید
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ داروں کو فروغ دے رہی ہے اور کسانوں اور غریبوں کو نظر انداز کر رہی ہے۔
-
دہلی میں کورونا کی دوسری لہر پر ڈاکٹروں کی تشویش
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵ہندوستان میں پچھلے کئی دنوں سے کورونا وائرس کے انفیکشن کے معاملوں میں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ لیکن دہلی میں حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔
-
گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے پر ہندوستان و پاکستان میں کشیدگی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴ہندوستان اور پاکستان کے مابین مسئلہ کشمیر کے بعد اب گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔
-
کشمیری رہنما ہفتہ وحدت کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد نظر بند
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا حسن کو دوبارہ گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کا چیف آپریشنل کمانڈر ایک تصادم میں مارا گیا۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی بدستور خطرناک سطح پر
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶دہلی میں فضائی آلودگی بدستور خطرناک سطح پر باقی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا نے ایک اور وزیر کا شکار کیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶ہندوستان میں گزشتہ ہفتوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد مسلسل کم ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید ساڑھے اڑتالیس ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸ہندوستان میں اگرچہ کورونا کے ایکٹیو کیسز میں کمی آ رہی ہے لیکن گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید ساڑھے اڑتالیس ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
سعودی کرنسی نوٹ میں شائع شدہ کشمیری نقشے پر ہندوستان کا احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹ہندوستان نے کشمیر پر مکمل آئینی مالکیت کا دعوا کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے نوٹ میں شائع شدہ نقشہ میں غلطی کا ازالہ کرنے کے لیے فوری کارروائی کرے۔
-
دہلی میں آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے عوام کو جمعہ کے روز لگاتار دوسرے دن بھی آلودگی کی سنگینی کا سامنا کرنا پڑا۔