-
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۸ہندوستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ہی کورونا، ایک دن میں1181 ہلاکتیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1181 افراد ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان نے چین سے ملحقہ سرحدوں پر میزائل تعینات کر دئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ہندوستانی فوج نے چین کے ممکنہ حملوں کو روکنے کے لئے لداخ کے سرحدی علاقے میں اپنے میزائل تعینات کر دئے ہیں۔
-
بابری مسجد شہادت کیس کے تمام 32 ملزمان بری، مسلمانوں کا سخت رد عمل
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹بابری مسجد شہادت کیس کے سبھی 32 ملزمان کو بری کئے جانے پر مسلمانوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 80 ہزار نئے کیسز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 80 ہزار 472 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
سپریم کورٹ کا محبوبہ مفتی کی حراست کے بارے میں انتظامیہ سے سوال
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی انتظامیہ سے سوال کیا ہے کہ وہ سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو کب تک حراست میں رکھے گی۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸ہندوستان میں کئی ہفتوں بعد کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے نیچے آ گئی ہے۔
-
امریکا کا دعوی، ہندوستان کے 44 بینک مشکوک ٹرانزیکشن میں ملوث ہیں
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی بینکوں کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے 44 بینک ایسے ہیں جو ہندوستانی ادارے اور شخصیات کی جانب سے اربوں روپیے کے مشکوک ٹرانزیکشن میں ملوث ہیں۔
-
حکومت نے نیا بل پاس کر کے کسانوں کے قتل کا فرمان جاری کیا: راہل گاندھی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے زراعت بل کے تعلق سے مرکزی حکومت پر سخت ترین تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان میں زراعت ترمیمی بل کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں تیزی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴ہندوستان میں کسان برادری نے زراعت تریمی بل کے خلاف احتجاج کے طور پر اس ملک کے بیشتر علاقوں منجملہ ریاست پنجاب میں دھرنا دیا ہے۔