-
ہندوستان میں جشن آزادی، قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۳ہندوستان بھر میں چوہترواں جشن آزادی آج بڑے جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے تاہم کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے خصوصی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔
-
ایران، ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک ہے: تہران میں نئی دہلی کے سفیر
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷تہران میں ہندوستان کے سفیر نے ایران کو ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی تہران کے ساتھ تعلقات کا تحفظ اور ایران سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے۔
-
کشمیر میں پولیس پرحملہ، دو اہلکار ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵ہندوستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں کل 15 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان، کورونا نے ایک دن میں ایک ہزار جانیں لیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹ہندوستان کورونا میں سب سے زیادہ مبتلا ہونے والے ممالک کی فہرست میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان، سابق صدر کے اہل خانہ نے انکے انتقال کی تردید کی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکھرجی کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی افواہ پر شدید رد عمل دکھاتے ہوئے ملکی میڈیا کو جھوٹ کی فیکٹری قرار دیا۔
-
ہندوستان، توہین رسالت پر مظاہرے اور پاکستان کا شدید رد عمل+ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے دار الحکومت بنگلورو میں کانگریس پارٹی کے رہنما کے رشتہ دار کی توہین رسالت پر مبنی پوسٹ سے جہاں شہر میں پر تشدد مظاہرے ہوئے وہیں اس پر پاکستان سمیت متعدد ممالک نے اعتراض کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونائی دیو بے قابو، ایک دن میں 67 ہزار شکار ہوئے
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶ہندوستان میں کورونا وائرس ایک بار پھرخوفناک صورتحال اختیار کر گیا ہے ۔
-
ہندوستان، توہین رسالت کے بعد بھڑکنے والے فسادات کی ایک جھلک۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳ہندوستان سے میڈیا رپورٹوں کے مطابق فسادات کی آگ تب بھڑکی جب کانگریس کے رکن اسمبلی کے ایک رشتے دار نے رسول اسلام کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے ایک توہین آمیز پوسٹ فیس بک پر شائع کی۔ مقامی مسلمانوں نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے علاقے کے پولیس تھانے میں درخواست دی تاہم پولیس نے اُس پر کوئی نوٹس نہیں لیا۔ پولیس کا یہ رویہ دیکھ کر مظاہرین مشتعل ہو گئے اور انہوں نے پولیس کی گاڑیوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد بدستور شفایاب ہونے والوں سے زیادہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان اس جان لیوا وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چھپن ہزار سے زیادہ افراد کی شفایابی کے بعد اب تک تقریبا سولہ لاکھ چالیس ہزار افراد اس بیماری سے نجات پا چکے ہیں۔
-
توہین رسالت کے بعد بنگلورو میں فسادات بھڑکے، تین کی موت دسیوں زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳بنگلورو میں سوشل میڈیا میں ریاستی اسمبلی کے ایک نمائندے کی اشتعال انگیز پوسٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔