-
کشمیر میں جھڑپ ایک فوجی اور ایک عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بدھ کی علی الصبح ہونے والے ایک مختصر مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
ہندوستان کے معروف شاعر راحت اندوری کا انتقال
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹ہندوستان کے معروف اردو شاعر راحت اندوری کورونا سے انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان؛ ریاست راجستھان میں گہلوت حکومت کو راحت ملی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں کانگریس پارٹی میں جاری بحران ختم ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان؛ یومیہ پچاس ہزار کورونا کیسز کا سلسلہ جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ہندوستان میں کورونا کی وبا کے سبب ہلاک شدگان کی تعداد 45 ہزار 257 ہو گئی۔
-
مودی پر کانگریس کی شدید تنقید، غلط پالیسیوں کے سبب چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کے چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر ، سابق صدر مکھرجی بھی کورونا سے متاثر
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳ہندوستان میں کورونا وائرس اپنا ریکارڈ بناتا جارہا ہے اس درمیان اطلاعات ہیں کہ سابق صدر پرنب مکھرجی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں
-
ہندوستان، ایک روز میں ایک ہزار افراد کورونا سے ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴ہندوستان میں کورونا کی وبا کے بڑھتے خطرے کے درمیان اس بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا مرکز میں آگ، متعدد افراد ہلاک
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲ہندوستان میں ایک دن میں کورونا کے مریضوں میں چونسٹھ ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ ہونے کے بعد متاثرین کی تعداد اکیس لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔ دوسری جانب آندھرا پردیش کے ایک کورورنا کیئر سینٹر میں بھیانک آگے لگنے سے کم سے کم گیارہ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ایک دن میں 886 ہلاک
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱ہندوستان میں ایک دن میں دوسری بار کورونا وائرس کے ریکارڈ تقریبا 61 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
-
طیارہ حادثے پر ہندوستانی حکام نے کیا دکھ کا اظہار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۳ہندوستان میں مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اس ملک کے وزیر اعظم اور سیاسی جماعتوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔