-
طیارہ حادثے پر ہندوستانی حکام نے کیا دکھ کا اظہار
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳ہندوستان میں مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اس ملک کے وزیر اعظم اور سیاسی جماعتوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان، رن وے پر طیارہ حادثے کا شکار، 20 ہلاک، درجنوں زخمی+ ویڈیوز
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰ہندوستانی ریاست کیرالا میں ایئر انڈیا کا طیارہ رن وے پر خوفناک حادثے کا شکار ہوکر دو ٹکڑے ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹوں سمیت کم از کم 20 مسافر ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کا ایک مسافر بردار طیارہ حادثے میں دو ٹکڑے ہوا، پائلٹ سمیت تین کی موت
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ہندوستان کی سرکاری ائير لائن، ائیر انڈیا کا ایک مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گيا جس کے بعد اس کے دو ٹکڑے ہو گئے۔
-
ہندوستان میں فضائی حادثہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵ہندوستان میں ایک فضائی حادثے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے گورنر نے حلف اٹھالیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیفٹینینٹ گورنر نے ریاست کے عوام کے ساتھ راست بات چیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پروفیسر اپوروا نند کی حمایت
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴ہندوستان اور بیرون ملک کی ایک ہزار سے زائد اہم شخصیات اور دانشوروں نے دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروا نند کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھر ریکارڈ ٹوٹا
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷ہندوستان میں ایک دن میں پہلی بار کورونا وائرس کے ریکارڈ 62 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
-
ممبئی میں مانسون بارشوں کی شدت، پچاس سال کا ریکارڈ ٹوٹا
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴ممبئی میں مانسون بارشوں کی شدت نے گزشتہ پچاس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک دن میں کورونا سے متاثرین میں چھپن ہزار مریضوں کا ریکارڈ اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷ہندوستان میں ایک دن میں کورونا سے متاثرین میں چھپن ہزار مریضوں کا ریکارڈ اضافہ ہوا. دوسری جانب شہر احمد آباد کے ایک اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آگ لگنے سے کم سے کم آٹھ کورونا مریض جل کے ہلاک ہوگئے ۔
-
نریندر مودی کی ایودھیا پالیسی پر کانگریس اور مسلمانوں کی نکتہ چینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴نریندر مودی کی ایودھیا پالیسی پر کانگریس اور مسلمانوں نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔