-
کورونا اسپتال میں آگ لگی، 8 مریض جھلس کر جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۴ہندوستان میں کورونا کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے کئی بیمار لقمۂ اجل بن گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال معاملات میں کمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸ہندوستان میں پہلی بار کورونا کے فعال معاملات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں پھر باون ہزار کورونا کیسز رکارڈ
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵پہلی بار ہندوستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال اور کرفیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے جہاں کرفیو نافذ کر دیا ہے وہیں آج عام ہڑتال بھی ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان فائرنگ کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیو، حالات کشیدہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جارہے ہیں اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 ہزار 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں پیر کو رکھشا بندھن تہوار منایا گیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴ہندوستان میں پیر کو کورونا کے پھیلاؤ اور بعض ریاستوں اور شہروں میں لاک ڈاؤن کے دوران بھائی بہنوں کا رکھشا بندھن تہوار منایا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ اگست کو ریاست میں یوم سوگ منانے کا اعلان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے پانچ اگست کو ریاست میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر،ایکٹیو کیسز کی تعداد پانچ لاکھ اناسی ہزار تین سو ستاون
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ہے اور ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد پانچ لاکھ اناسی ہزار تین سو ستاون تک پہنچ گئی ہے۔