-
ہندوستان میں کورونا ، ایک ریاستی وزیر کا کورونا سے انتقال
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے قہر کے درمیان گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پہلی مرتبہ ایک دن میں اکیاون ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس درمیان ریاست اترپردیش کی ریاستی وزیر کورونا سے انتقال کرگئیں۔
-
ہندوستان؛ تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کرنے کی کوشش ناکام
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں اپوزیشن جماعتوں نے تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
ہندوستان میں زہریلی شراب نے 80 افراد کی جان لی
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲ہندوستان کی ریاست پنجاب میں زہریلی شراب اور سینیٹائزر پینے سے مرنے والوں کی تعداد 80 سے تجاوز کر گئی۔
-
ہندوستان میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 57 ہزار کورونا میں مبتلا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے بیچ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار سے بھی زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
-
ہند نواز کشمیری رہنما سجاد غنی لون کی نظربندی ختم
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز سیاسی رہنما سجاد غنی لون کی نظر بندی ختم کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، ایک دن میں 55 ہزار مبتلا
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے 52 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے صورتحال انتہائی سنگین
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰ہندوستان میں کورونا سے صورتحال دن بہ دن ابتر ہوتی جا رہی ہے جس سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد چونتیس ہزار سے تجاوز کرگئی اور متاثرین کی تعداد پندرہ لاکھ سے عبورکرچکی ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
حکومت ہمیں علیحدگی پسندوں کے زمرے میں قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے: عمر عبد اللہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلا عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ انہیں علیحدگی پسندوں کے زمرے میں قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے۔