-
ہندوستان: ایک دن میں کورونا سے 654 افراد ہلاک
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲ہندوستان کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے حوالے سے دنیا کے ممالک کی فہرست میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔
-
بنگلہ دیش کے لئے ہندوستان کے 10 ڈیزل انجن
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ ڈھانچہ جاتی شعبے میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے تناظر میں پیر کے روز اندرون ملک تیار کئے جانے والے دس ریلوے ڈیزل انجن سونپے ہیں۔
-
راجستھان میں سیاسی گھمسان جاری
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸ہندوستان کی ریاست راجستھان میں سیاسی گھمسان کے دوران اسمبلی اسپیکر نے سپریم کورٹ سے اپنی عرضی واپس لے لی ہے جبکہ گورنرکے رویّے پر وزیر اعلی اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی ہے۔
-
ہندوستان: کورونا میں 50 ہزار افراد مبتلا
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷ہندوستان کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے مجموعی ایکٹو کیسزکی تعداد 4 لاکھ 85 ہزار114 تک پہنچ گئی ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسزمیں تیزی سے اضافہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ساڑھے چار سو بیڈ کے حامل ایک نئے کووڈ-19 اسپتال کا افتتاح کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان میں عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 916 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
-
رافائل لڑاکا طیارے ہندوستان کے حوالے
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹فرانس سے خریدے گئے رافائل جنگجو طیارے رواں ہفتے کے دوران ہندوستان کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی بد ترین صورتحال، ایک دن میں 50 ہزار مبتلا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴دنیا کے کئی ممالک میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے تاہم ہندوستان میں صورتحال اس سے مختلف ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں 1129 افراد ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے ریکارڈ 45 ہزار معاملے سامنے آئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس حکومت کے لئے ایک بڑا چیلنج
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ہے تاہم اس وائرس میں مبتلا افراد کے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بھی اب بڑھتی جا رہی ہے