-
چین کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ہندوستانی وزیر دفاع
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا مخصوص ماسک تیار
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳ہندوستان کے ایک فوٹوگرافر نے کورونا کے دنوں میں فوٹو کھچوانے کا شوق رکھنے والوں کے لئے ایک مخصوص ماسک تیار کیا ہے۔
-
ہندوستان نے امریکی پیشکش ٹھکرا دی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ہندوستان نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔
-
ہندوستان نے پاکستان میں پھنسے شہریوں کو واپسی کی اجازت دے دی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴حکومت ہندوستان نے لاک ڈاؤن اور سرحد بند ہونے کے باعث پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کو وطن واپسی کی اجازت دے دی ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی بڑھی، امریکا بیچ میں کودا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴ہندوستان اور چین کے درمیان سرحد پر جاری کشیدگی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے مابیں تصادم ہوا ہے۔
-
کشمیر، حالات پھر کشیدہ ،سری نگر میں کرفیو نافذ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا کیسز میں روزانہ رکارڈ اضافہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸ہندوستان میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا کے چھے ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن کے بعد متاثرین کی تعداد تقریبا ایک لاکھ بتیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں امفان طوفان، مغربی بنگال کی صورتحال بحرانی
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲ہندوستان میں امفان طوفان کو گزرے ہوئے تین دن ہونے کے باوجود صورت حال معمول پر نہیں آ پائی ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال میں طوفان کے بعد وزیر اعظم اور وزیر اعلی کا معائنہ
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے”امفان طوفان“ سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔