-
کشمیر کی صورتحال سنگین ہے: ہندوستان کے چیف جسٹس کااعلان
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۹ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کشمیر کا معاملہ سنگین ہے اور ضرورت پڑی تو میں خود کشمیرجاؤں گا ۔
-
کشمیر:43 ویں دن بھی دفعہ 144 نافذ، دکانیں اورتجارتی مراکز بند
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
گوداوری ندی میں کشتی غرق آب ، بارہ افراد ہلاک متعدد لاپتہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں گوداوری ندی میں ایک کشتی کے ڈوبنے سے بارہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں-
-
ہندوستان: فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو نکسلی ہلاک
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰ہندوستان میں فورسز اور نکسلی علیحدگی پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔
-
کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: ایمنسٹی انٹر نیشنل
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جمہوریت کو بحرانی دور کا سامنا : کانگریس
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت سنگین بحرانی دور سے گذر رہی ہے۔
-
کشمیر میں 38 ویں روز بھی کرفیو،لشکر طیبہ کا کمانڈر ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں معمولات کی زندگی بری طرح متاثر ہے اور اس درمیان لشکر طیبہ کا مقامی کمانڈربھی جھڑپ میں ہلاک ہوا ہے۔
-
کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: او آئی سی
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲او آئی سی نے ہندوستان سے کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی فوج کی تعمیر نو کے لئے 130 ارب ڈالر کا بجٹ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ہندوستانی حکومت فوج کی تعمیر نو کے لئے ایک سو تیس ارب ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے-
-
کشمیر میں عزاداران حسینی پر سیکورٹی فورس کے حملے
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود مسلمانوں نے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ نواسہ رسول ص کا سوگ منایا اور جلوس ہائے عزا برآمد کئے۔