-
کشمیر میں کرفیو ختم اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۱اقوام متحدہ نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں کرفیو ختم اور بنیادی سہولیات فراہم کرے۔
-
کشمیرمیں محرم کے ماتمی جلوسوں پر پابندی، پاکستان کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱پاکستان نے نہتے کشمیری عزاداروں پر مظالم اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی۔
-
ہندوستان کی پاکستان پر تنقید
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے ہندوستانی صدر کے طیارے کو گذرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیو
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور کشمیری مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں میں اضافے کے بعد نئی دہلی نے اس علاقے میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
کشمیرمیں کرفیو محرم کے جلوس بھی متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶کشمیرمیں کرفیو کی وجہ سے محرم کے جلوس بھی متاثر ہو گئے ہیں۔
-
فضائی حدود کی بندش پرہندوستان نے کیا پاکستان سے احتجاج
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰ہندوستان نے صدر رام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرنے کے پاکستان کی حکومت کے فیصلے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں عزاداروں کا کرفیو کے باوجود ماتمی جلوس
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴کشمیر میں کرفیوکے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں۔
-
چندریان2 چاند کے قریب پہنچ کر بھی دور رہ گیا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵چاند کی سطح سے دو کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ کر چاند پر ہندوستان کے دوسرے مشن چندریان -2 کا زمین پر واقع مشن کنٹرول پینل سے رابطہ ٹوٹ گیا۔
-
ہندوستان کا خلیج فارس میں فوجیں بھیجنے کا کوئی ارداہ نہیں
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ہندوستان کے وزیر اعطم نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی صورت میں اپنی فوجیں آبنائے ہرمز اور خلیج فارس روانہ نہیں کرے گا۔
-
دہشت گردی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ: ہندوستان
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱ہندوستان کے وزیر دفاع نے سلامتی کے لئے دہشت گردی کو چیلینج قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو متحد ہوکراس سے لڑنا ہوگا۔