-
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف دائر درخواستیں قابل سماعت
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۴بنچ مذکورہ معاملہ کی پہلی سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کرے گی۔
-
دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظر ہندوستان میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ہندوستان کی سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے ریاست تامیل ناڈو میں کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے ذریعے ممکنہ دہشت گردانہ حملے کی اطلاع کے بعد ہندوستانی سیکورٹی ادارے پوری طرح الرٹ ہوگئے ہیں -
-
کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی کی تشویش
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
حریت رہنما کی کشمیری عوام سے استقامت کی اپیل
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳کشمیر میں حریت کانفرنس کے سینیئر رہنما نے کشمیری عوام سے ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے حملوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰فرانس میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔
-
کشمیری عوام کا احتجاج جاری
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے عوام نےکشمیر میں کرفیوں کے نفاذ کے باوجود احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
-
کشمیر: نمازجمعہ کے موقع پر احتجاج دوبارہ پابندیاں عائد
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴سری نگر کے سورا علاقے میں جمعہ کی نمازکے بعد ہزاروں لوگوں نےاحتجاج کیا۔
-
ہندوستانی اپوزیشن کا کشمیری رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷ہندوستانی حزب اختلاف کی جماعتوں نے گرفتار کشمیری رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسلم نوجوانوں کی بے چینی ملک کے مستقبل کے لیے نقصان دہ: شاہی امام
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸شاہی امام نے اپنےایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے سلسلے میں قومی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ سے آنے والی خبریں تشویش کا باعث ہیں۔
-
کشمیر کی صورتحال پر جینوسائڈ واچ کی تشویش
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴جینوسائڈ واچ نے کشمیر کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کشمیر کی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔