-
کشمیر ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، راج ناتھ سنگھ
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴ہندوستان کے وزیردفاع نے ایک بار پھر اپنے ملک کے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر سے سی بی آئی کی تفتیش جاری
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ہندوستان میں سینیئر کانگریسی رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
کشمیری رہنماؤں کی وادی میں مظاہروں کی اپیل
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہنماؤں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مظاہروں پر پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، وسیع احتجاجی جلوس نکالیں۔
-
چندریان 2 خلائی گاڑی چاند کے مدار میں داخل
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز ہندوستانی خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کو چندریان 2 کے چاند کے مدار میں داخل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یہ چاند کے تاریخی سفر کا ایک اہم قدم ہے۔
-
کشمیر میں پابندیوں کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
ہندوستان نے پاکستان کی پیشکش مسترد کردی
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱ہندوستان نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں مذاکرات کے لئے پاکستان کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد سے کشمیرکی نصف کرکٹ ٹیم لاپتہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی نصف کرکٹ ٹیم کپتان پرویز رسول سمیت لاپتہ ہو گئی ہے۔
-
سرینگر:190سے زائد اسکولوں کو کھولنے کا اعلان
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳سرینگرمیں حکام کا کہنا ہے کہ کشمیر میں مجموعی طور پرحالات قابو میں ہیں اس لئے 190 سے زائد اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
امام علی (ع) حقوق انسانی کے عظیم محافظ
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲حضرت امام علی (ع) حقوق انسانی کے عظیم محافظ اور انسانی مساوات کے بہترین داعی تھے ۔
-
ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان 10 معاہدوں پر دستخط
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰ہندوستان اور بھوٹان کےمابین مذاکرات کےدوران 10 معاہدوں پردستخط ہوئے۔