-
دفعہ تین سو ستر ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ آف انڈیا میں چلینج کردیا گیا ہے ۔
-
جموں و کشمیر میں فوج کے ہاتھوں ایک کشمیری جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک کشمیری کو جاں بحق کردیا
-
کشمیر تشکیل نو2019 قانون کوصدر ہندوستان کی منظوری
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸جموں و کشمیر تشکیل نو2019 قانون کو ہندوستان کے صدرکی منظوری کے بعد آرٹیکل 370 تاریخ کا حصہ بن گیا۔
-
ہندوستان کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئیں
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کے آخری دیدار کرنے کے لئے آج صبح سے ہی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور ان کے مداحوں کی بھیڑ پہنچ رہی ہے۔
-
محبوبہ مفتی اورعمرعبداللہ تنقید کے بعد گرفتار
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ نے کشمیر معاملہ پر حکومت کے ا قدام پرسخت تنقید کی ہے۔
-
جموں کشمیرکی تقسیم کا بل راجیہ سبھا میں پیش
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ہندوستان کی مرکزی حکومت نے پیر کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر کی تقسیم نو کا بل پیش کردیا ہے۔
-
جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ہندوستان کے صدر نے ایک صدارتی فرمان جاری کرکے جموں کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کردی ہے
-
کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والےبل 2019 پر ہنگامہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والا جموں کشمیر تشکیل نو بل 2019 پیر کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیا۔
-
کشمیرمیں کشیدگی برقرار، موبائل اورانٹرنیٹ معطل
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں کشیدگی برقرارہے اور موبائل اورانٹرنیٹ خدمات معطل ہے اور کسی بھی وقت کرفیو نافذ ہوسکتا ہے ۔
-
کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال کے درمیان ہندوستانی وزیرداخلہ نے اعلی سیکورٹی حکام کے ساتھ میٹنگ کی ہے جبکہ جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ریاست کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا ہے