-
ایل او سی پر پاک و ہند میں کشیدگی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۵ہندوستان کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پانچ سے سات پاکستانی فوجی اور عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
امرناتھ یاتر رد کرنے پر کرن سنگھ کا مرکزی حکومت پر حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس کے سینیئر رہنما کرن سنگھ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ وہ کشمیر میں اپنے تازہ ترین اقدام کی وضاحت کرے۔
-
مدھیہ بردش کی جھڑپوں میں سات ماؤنواز ہلاک
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک تصادم میں سات ماؤ نواز چھاپہ ماروں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح علیحدگی پسندوں اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان ایک تصادم میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے اور ایک فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی امریکی پیشکش پھر مسترد
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸حکومت ہندوستان نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی امریکی پیشکش کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان کو ہتھیاروں کی فروخت کے امریکی فیصلے پر ہندوستان کو اعتراض
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ہندوستانی وزارت خارجہ نے پاکستان کو ہتھیاروں کی فروخت کے امریکی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام ہندوستان کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸اپوزیشن نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام کو ہندوستان کی شبیہ خراب کئے جانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم ایک فوجی اہلکار ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸کشمیر کے شوپیاں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے ماین ہونے والی جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں بجلی کا کم استعمال ہو تو بجلی مفت
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸دہلی میں ماہانہ دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لئے بجلی مفت ہوگئی ہے۔
-
کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر پابندی کے خلاف دھرنا
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر لگی پابندی ہٹانے کے مطالبے بڑھ گئے ہیں۔