-
ہندوستان: لوک سبھا میں آج پیش ہوگا طلاق ثلاثہ بل
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۶بی جے پی اور کانگریس نے اپنے اپنے اراکین کو پارلیمنٹ میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر میں امریکی ثالثی پر ہندوستان کی مخالفت
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰حکومت ہندوستان نے مسئلہ کشمیر پر اختلافات حل کرنے کے لئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کے لئے امریکی صدر کی تجویز کو مسترد کردیا۔
-
نریندر مودی حکومت پر سونیا گاندھی کی تنقید
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ہندوستان میں یو پی اے کی لیڈر سونیا گاندھی نے حق اطلاعات ترمیمی بل پر سخت تنقید کی ہے۔
-
مسئلہ کشمیرپرثالثی کا بیان ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳امریکی صدرکی جانب سے مسئلہ کشمیرپرثالثی کے بیان کو لے کرہندوستان کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
-
ہندوستان نے چندریان 2 کو کامیابی کے ساتھ چھوڑ کرنئی تاریخ رقم کی، ہندوستانی ذرائع ابلاغ
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸ہندوستان نے اپنے چاند مشن چندریان دو کو کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی پر ممتا بنرجی کا الزام
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی ممتاز رہنما اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہندوستان کی مرکزی تفتیشی ایجنسیوں پر ترنمول کانگریس کے اراکین کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شولیت کے لئے مجبور کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں سیلاب کا قہر، ہلاکتیں 200 ہو گئیں
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴شمال مشرقی ہندوستان میں تباہ کن سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو تک جا پہنچی ہے۔
-
شیلا دکشت کی وفات پر ہندوستان کے صدراور وزیراعظم کی تعزیت
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸دہلی کی سابق وزیراعلی اور ریاستی کانگریس کی صدر شیلا دکشت کا کل سنیچر کی دوپہر ایک پرائیوٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال ہوگیا۔ ا ن کی عمر81 برس تھی۔
-
ہندوستان میں پریانکا گاندھی کی گرفتاری
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی پولیس نے کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری اور راہل گاندھی کی بہن پریانکا گاندھی کو گرفتار کر لیا۔
-
ہندوستان کی لوک سبھا میں حق اطلاعات ترمیمی بل پیش
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۲ہندوستان کی مرکزی حکومت نے جمعے کو حق اطلاعات ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا۔