-
ایران کے ساتھ تجارت کو جاری رکھنے پرہندوستان کی تاکید
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۹ہندوستان کے وزیر تجارت نے ایران کے ساتھ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
-
بابری مسجد پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: مسلم پرسنل لا بورڈ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد کے بدلے میں کوئی چیز نہیں لی جائے گی ۔
-
ممبئی ہندوستان میں عمارت گری، متعدد افراد کی ہلاکت
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ہندوستان کے شہر ممبئی کے ڈونگری علاقے میں ایک چار منزلہ عمارت کے گر جانے سے چالیس سے زائد افراد ملبے کے نیچے دب گئے جبکہ دو افراد کی اب تک موت واقع ہو چکی ہے۔
-
ہندوستان کا چندریان ٹو مشن ملتوی
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ہندوستان کا چندریان ٹو مون مشن تکنیکی خرابی کی وجہ سے ملتوی ہوگیا ۔
-
ہندوستان کے مون مشن چندریان 2 کی روانگی مؤخر
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴ہندوستان کے چاند پر بھیجے جانے والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی گئی۔
-
ہندوستان: ریاست کرناٹک کی سیاسی صورت حال
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں کانگریسی لیڈران، اسمبلی کی رکنیت سے استعفا دینے والے اہم باغی اراکین کو منانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان اور امریکہ کے بے نتیجے تجارتی مذاکرات
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵عائد کئے جانے والے ٹیکس کے مسئلے پر اختلافات کو حل کرنے کے لئے ہندوستان اور امریکہ کے مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔
-
ہندوستان میں ہجومی تشدد کے خلاف سخت قانون بنائے جانے کا مطالبہ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ہندوستان کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ نے ہجومی تشدد کے خلاف سخت قانون بنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیار خریدنے کے معاہدے کو کیا ختم
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵اینٹی ٹینک میزائل کے ناکام تجربے کے بعد ہندوستان نے اسرائیل کے ساتھ 500 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کیا۔
-
سیاسی بحران کے دوران کرناٹک اسمبلی کا اجلاس شروع
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں سیاسی بحران کے دوران، اسمبلی کا دس روزہ مانسون سیشن جمعے کو شروع ہوگیا۔