-
کشمیرسیاسی مسئلہ اس کا حل ناگزیر ہے: فاروق عبد اللہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۵نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکواس طرح حل کیا جانا چاہئے تاکہ ہر کوئی فریق راضی ہو۔
-
القاعدہ کی دھمکی پر ہندوستان کا رد عمل
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳ہندوستان کا کہنا ہے کہ اس کی فورسز ملک کی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں کانگریس پارٹی کا ہنگامہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے سیاسی بحران کے سلسلے میں کانگریس پارٹی کے اراکین نے بدھ کو پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ کیا اور بی جے پی پر ممبران اسمبلی کو خریدنے کا الزام عائد کیا-
-
امارات کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور وبین الاقوامی تعاون شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
-
کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمشنر کی جانب سے رپورٹ میں مئی 2018 سے لے کر اپریل 2019 تک ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دونوں حصوں کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
ڈی این ایے بل ہندوستان پارلیمنٹ میں پیش، اپوزیشن نے مخالفت کردی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے ڈی این اے بل کی مخالفت کردی ہے۔
-
ہندوستان میں بس حادثہ، 29 ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹لکھنؤ دہلی جمنا ایکسپریس وے پر ہلاکت خیز حادثے میں کم سے کم انتس افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال کے سبب سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔
-
چابھار پورٹ سے ایران کے ساتھ تجارت کوفروغ دینے کیلئے ہندوستان کی تاکید
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ہندوستان کے سفیر نےچابھار پورٹ سے ایران کے ساتھ تجارت کوفروغ دینے کیلئے تاکیدکی ہے۔